Jump to content

SecurePoll:1638/msg/ur

From Wikimedia Vote Wiki
id"1638"
lang"ur"
messages
title"ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن بورڈ آف ٹرسٹیز انتخابات 2024"
intro"[https://meta.wikimedia.org/wiki/Special:MyLanguage/Wikimedia_Foundation_elections/2024/Candidates امیدواروں سے متعلق مزید جانیئے] اس انتخاب کے نتیجے میں 4 امیدوار ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے لیے منتخب ہوں گے۔ * اس انتخاب میں سنگل ٹرانسفر ایبل ووٹنگ نظام ("STV") استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس نظام کے بارے میں [https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D9%812%DA%AF%D9%84_%D9%B9%D8%B1%D8%A7%D9%812%D8%B3%D9%81%D8%B1%D8%A7%DB%8C%D8%A8%D9%84_%D9%88%D9%88%D9%B9 اردو ویکیپیڈیا پر مزید جانیئے]۔ * ووٹنگ کے صفحہ پر ڈراپ ڈاؤن باکسوں کی ایک ترتیب ہے۔ جہاں آپ صفحہ کے اوپری حصے سے شروع کرتے ہوئے امیدواروں کو ترجیح کے لحاظ سے منتخب کریں۔ جیسا کہ "ترجیح الف" (سب سے زیادہ ترجیحی امیدوار) کو سب سے اوپر منتخب کریں، "ترجیح دوم" کو اس کے نیچے، اور "ترجیح سوم" کو تیسرے باکس میں، اور یوں ہی سب سے کم ترجیح والے امیدوار کو "ترجیح ششم" پر منتخب کریں۔ * آپ کو ہر امیدوار کو ووٹ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ اپنی مرضی کی تعداد میں امیدواران کا انتخاب کرسکتے ہیں، چاہے وہ ایک ہو، دو ہوں، چار ہوں، یا سب کے سب ہوں۔ * آپ الیکشن کے دوران میں جتنی بار چاھیں اپنا ووٹ تبدیل کرسکتے ہیں۔ مگر ایسا کرنے سے آپ کے پچھلے ووٹ کو تلف کردیا جائے گا اور نئے ووٹ کو ہی تصور کیا جائے گا۔"
jump-text"انتخابات مرکزی ویکی پر منعقد ہورہے ہیں۔ جہاں جانے کے لیے، براہ کرم نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔"
return-text"ویکی میڈیا فاؤنڈیشن انتخابات 2024 پورٹل۔"
unqualified-error"ہم معذرت خواہ ہیں، لیکن آپ رائے دہندگان کی اہلیتی فہرست میں شامل نہیں ہیں۔ رائے دہندگان کی اہلیت اور اگر آپ اہل ہیں تو کیسے خود کو رائے دہندگان کی فہرست میں شامل کرا سکتے ہیں یل جاننے کے لیے براہ کرم آپ [https://meta.wikimedia.org/wiki/Special:MyLanguage/Wikimedia_Foundation_elections/2024/FAQ رائے دہندگان کی معاونت] صفحہ ملاحظہ کریں۔"
questions
id"1639"
messages
text"بورڈ کے امیدواران"
options
id"1640"
messages
Empty array
id"1641"
messages
Empty array
id"1642"
messages
Empty array
id"1643"
messages
Empty array
id"1644"
messages
Empty array
id"1645"
messages
Empty array
id"1646"
messages
Empty array
id"1647"
messages
Empty array
id"1648"
messages
Empty array
id"1649"
messages
Empty array
id"1650"
messages
Empty array
id"1651"
messages
Empty array